Advertisement
تجارت

جولائی 2023 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 2ارب ڈالر کےترسیلات زر بھجوائیں

ترسیلات زر میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر7.3 فیصد اور سال بسال بنیاد پر 19.3 فیصد کمی آئی،اسٹیٹ بینک

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 11th 2023, 12:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جولائی 2023 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 2ارب ڈالر کےترسیلات زر بھجوائیں

جولائی 2023 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 2ارب ڈالر کےترسیلات زر بھجوائیں ۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں جولائی 2023 میں 2 ارب ڈالر موصول ہوئے۔جولائی 2023 میں کارکنوں کی ترسیلات زر میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر7.3 فیصد اور سال بسال بنیاد پر 19.3 فیصد کمی آئی۔

جولائی 2023 میں ترسیلات زر کی آمد کے اہم ذرائع میں بالترتیب سعودی عرب (486.7 ملین ڈالر)، متحدہ عرب امارات (315.1 ملین ڈالر)، برطانیہ (305.7 ملین ڈالر)اور امریکہ (238.1 ملین ڈالر) شامل ہیں

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی