Advertisement

محمد عامر عالمی کرکٹ کے بہترین بائولرز میں سے ایک ہیں،مکی آرتھر

ڈربی شائر ٹیم میں محمد عامر کی موجودگی سے بائولنگ اٹیک میں بہتری آئے گی ،ڈائریکٹر ڈربی شائر

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 10th 2023, 11:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محمد عامر عالمی کرکٹ کے بہترین بائولرز میں سے ایک ہیں،مکی آرتھر

انگلش کائونٹی کرکٹ ٹیم ڈربی شائر کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ محمد عامر ڈربی شائر ٹیم کے لئے اثاثہ ہیں، ان کی موجودگی سے ٹیم کے بائولنگ اٹیک میں بہتری آئے گی ۔

اپنے ایک بیان میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے محمد عامر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بھی عالمی کرکٹ کے بہترین بائولرز میں سے ایک ہیں ، گیند کو کمال مہارت سے سوئنگ کرتا ہے اور میچ ونر کھلاڑی ہیں۔

محمد عامر2024 ء سیزن کے ابتدائی مرحلے کے لئے بطور اوورسیز کھلاڑی ڈربی شائر کی طرف سے کھیلیں گے

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 7 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 7 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 12 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین