حویلی لاہور کے آخری گاؤں پڈھانہ میں واقع ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 11th 2023, 3:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پڈھانہ گاؤں میں حویلی سردار جوالا سنگ سندھو میں سرنگیں موجود ہیں جو لاہورسے بھارت میں مجود امرتسرکے گولڈن مندر تک جاتی ہیں۔
سردارجوالا سنگھ سندھومہاراجہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کے سپہ سالاراوررشتہ دارتھے اوریہ حویلی مہاراجہ نے جوالا سنگ کو تعمیر کروا کے دی تھی۔
حویلی کی خصوصیت میں سےایک یہ ہے کہ اس کا سارا کام چھوٹی اینٹ سے ہوا ہے جسے نانک شائبر کہتے ہیں۔
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 14 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 14 گھنٹے قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 17 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 11 گھنٹے قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


