دیر الزور صوبے میں داعش نے ایک فوجی بس کو نشانہ بنایا،سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس

شام کے مشرقی حصے میں ایک فوجی بس پر حملے میں شامی حکومت کے 23 کے قریب فوجی ہلاک ہو گئے۔ حملے کا الزام داعش پر عائد کیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا کہ جمعرات کو دیر الزور صوبے میں داعش نے ایک فوجی بس کو نشانہ بنایا، یہ حملہ اس وقت سامنے آیا ہے جب انتہا پسند گروپ کی باقیات اپنی کاروائیوں میں اضافہ کر رہی ہیں۔
برطانیہ میں مقیم جنگی نگرانی گروپ ، جو شام کے اندر ذرائع کے وسیع نیٹ ورک پر انحصار کرتا ہے، نے کہا کہ حملے میں 23 فوجی ہلاک اور 10 سے زیادہ زخمی ہوئے جن میں سے بعض کی حالت نازک ہے۔
2019 میں شام میں اپنے آخری گڑھ کو کھونے کے باوجود، داعش نے شام کے وسیع صحرا میں ٹھکانے بنائے رکھے ہیں جہاں سے اس نے گھات لگا کر کئی حملے کیے ہیں۔ تنظیم نے حالیہ ہفتوں میں شام کے شمال اور شمال مشرق میں اپنے حملوں میں اضافہ کیا ہے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 42 minutes ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 4 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 4 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago




