سپریم کورٹ نے فیصلے نے حکومت کا پنجاب میں الیکشن نہ کرانے کا فیصلہ بے اثر کر دیا ہے،سابق رہنما پی ٹی آئی

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 11th 2023, 9:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف تاحیات ناہلی کے خلاف اپیل کا حق کھو چکے ہیں۔
اپنے ٹویٹ میں ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کے فیصلے پر درعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا سپریم کورٹ نے فیصلے نے حکومت کا پنجاب میں الیکشن نہ کرانے کا فیصلہ بے اثر کر دیا ہے۔
In addition Nawaz Sharif has lost right to file Review against disqualification for life, https://t.co/5lj1sVGCNz
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 11, 2023
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں انتخابات پرانے شیڈول کے مطابق ہونے چاہیئں اور نئیے کاغذات نامذدگی کی اجازت اب نہیں دی جانی چاہیے۔
یہ انتخابات پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا بنیادی اثر ہے۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 4 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 5 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



