Advertisement
پاکستان

بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سے متعلق خبریں مضحکہ خیز اور من گھڑت پروپیگیڈا ہے،فرخ حبیب

بشریٰ بی بی سیاست میں متحرک نہیں لیکن ان سے متعلق مسلسل کردار کشی افسوس ناک ہے،رہنما پاکستان تحریک انصاف

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 11th 2023, 11:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سے متعلق خبریں  مضحکہ خیز اور من گھڑت پروپیگیڈا ہے،فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی فرخ حبیب نے کہا ہے کہ  بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سے متعلق خبریں مضحکہ خیز اور من گھڑت پروپیگیڈا ہے۔

اپنے ٹویٹ میں فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ جو چیزیں پولیس زمان پارک سے اٹھا کر لیکر گئی ہے اس میں کوئی ڈائری شامل نہیں ہے، ہماری قانونی ٹیم نے بھی ڈائری سے متعلق کوئی رپورٹ نہیں دی۔

رہنما پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ بشری بی بی گھریلو خاتون ہے، سیاست میں متحرک نہیں لیکن ان سے متعلق مسلسل کردار کشی افسوس ناک ہے۔

میڈیا مضحکہ خیز من گھڑت پلانٹڈ پراپیگنڈہ سے اجتناب کرے۔

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 9 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 9 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 8 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement