Advertisement
پاکستان

پرویز خٹک نے نگران وزیر اعظم کےلئے صادق سنجرانی کو موزوں امیدوار قرار دے دیا

صادق سنجرانی اچھی شہرت کے مالک ہیں اور مخلص سیاستدان ہیں،پرویز خٹک

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 12th 2023, 12:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پرویز خٹک نے نگران وزیر اعظم کےلئے صادق سنجرانی کو موزوں امیدوار قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے صدر پرویز خٹک نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو نگراں وزیراعظم کیلیے موزوں ترین امیدوار قرار دے دیا جبکہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے بھی اپوزیشن لیڈر کے ناموں کی حمایت کا اعلان کردیا۔

پرویز خٹک نے کہا کہ  نگران وزیراعظم کے لئے راجہ ریاض کے تجویزکردہ  ناموں کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور ہماری نظر میں اس عہدے کے لیے صادق سنجرانی موزوں امیدوار ہیں،صادق سنجرانی اچھی شہرت کے مالک ہیں اور مخلص سیاستدان ہیں۔

استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر خان ترین نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لئے راجہ ریاض احمد کے تجویز کردہ ناموں کی حمایت کرتے ہیں اور اُن کے ساتھ ہیں، اپوزیشن کی طرف سے نگراں وزیر اعظم  مقررہونا زیادہ بہتر ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کی تشکیل کیلئے استحکام پاکستان پارٹی اپوزیشن کے ساتھ ہے، امید ہے عبوری حکومت کا معاملہ افہام و تفہیم کے ساتھ جلد حل ہو جائے گا۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 7 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 10 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 10 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 9 hours ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
Advertisement