Advertisement
تفریح

گلوکارعلی سیٹھی کی شادی کی خبروں نے تہلکہ مچا دیا

شہرت کوئی گانا نہیں بلکہ ان کا دوست مصور سلمان کے ہمراہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 12th 2023, 2:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گلوکارعلی سیٹھی کی شادی کی خبروں نے تہلکہ مچا دیا

معروف گلوکار علی سیٹھی اور ان کے دوست و مصور سلمان طور کے درمیان محبت کی خبروں نے جہاں شائقین موسیقی کی نیندیں اڑا رکھی تھی وہیں اب ان کی شادی کی افواہوں نے بھی زور پکڑ لیا ہے۔

علی سیٹھی اپنے منفرد انداد اورغزلوں کی وجہ سے لو گوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں اور 6 فروری 2022 کو اپنے پسوڑی گانے کے باعث نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنی گائیکی کا سکہ منواچکے ہیں، مگرفی الحال ان کی وجہ شہرت کوئی گانا نہیں بلکہ ان کا دوست مصور سلمان کے ہمراہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا ہے۔

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 11 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 11 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 8 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement