جاں بحق ہونے والوں میں 4مرد اور 1 خاتون شامل ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 13th 2023, 9:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بنوں سے کاغان سیرو تفریح کے لیے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی ،ایبٹ آباد ہزارہ موٹروے جھاری کے مقام پر ٹریفک حادثہ ہوا جس کے باعث 5 افراد موقع ہر ہی جاں بحق ہو گئے ۔
مرنے والوں میں 4 مرد اور 1 خاتون شامل ہیں ۔حادثہ گاڑی کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔
گاڑی کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 5 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔
پولیس اور ریسکیو حکام نے موقع ہر پہنچ کر لاشوں کو قریبی اسپتال کے ٹراما سنٹر منتقل کر دیا۔
ایبٹ آباد ہزارہ موٹروے پر جھاری کے مقام پر ٹریفک حادثہ#GNN #GNN_Updates #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/mJaJYHYjZ8
— GNN (@gnnhdofficial) August 13, 2023

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 13 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 10 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 9 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 7 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









