اہم پارٹی رہنما کی نگراں وزیراعظم سے متعلق بیان بازی ، پیپلزپارٹی شدیدبرہم
میڈیا ذرائع کے مطابق خورشید شاہ نے بیان پارٹی سے مشاورت سے نہیں دیا۔


پیپلزپا رٹی کے رہنما خورشید شاہ نے نگراں وزیر اعظم کی تقرری کے بارے میں بیان جاری کیا جس پر پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے خورشید شاہ سے اس بیان کے بارے میں جواب طلب کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق خورشید شاہ نے بیان پارٹی سے مشاورت کے بعد نہیں بلکہ پارٹی کی اجازت کے بغیر دیا ہے،بیانات سے تاثر جا رہا تھا کہ پیپلز پارٹی کو نگراں وزیراعظم کی تقرری پر اعتراض ہے۔
جس پر پیپلزپارٹی نے اپنے تمام رہنماؤں کو نگراں وزیرا عظم کی تقرری کے بارے میں بیان بازی سے روک دیا ہے اور کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کا معاملہ حساس ہے اس پر کسی کو بھی بات کرنے کی اجازت نہ ہے۔
نگران وزیراعظم کا تقرر پیپلز پارٹی نے رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا#GNN #GNN_Updates #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/9A96jwucCo
— GNN (@gnnhdofficial) August 13, 2023

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 12 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 13 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 10 گھنٹے قبل






