جناح اسپتال میں ادویات کی عدم دستیابی اور کرپشن پر میڈیکل سپریڈنٹ سمیت 3فارما سسٹ کے خلاف کاروئی کا ّآغاز
محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیر کی جانب سے پیڈ ایکٹ کے تحت کاروائی کا مراسلہ جاری کردیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 13th 2023, 9:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور کے جناح اسپتال میں ادویات کی عدم دستیابی اور خریداری میں خوردبرد کے معاملہ پر چیف کمشنر انکوائری کمیٹی کی جانب سے سابق ایم ایس (میڈیکل سپریڈ نٹ) سمیت 3 فارما سسٹ کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر کی جانب سے پیڈ ایکٹ کے تحت کاروائی کا مراسلہ جاری کردیا۔
انکوائری کا آغاز قوائد وضوابط کی خلاف ورزی کرنےپر عمل میں لایا گیا ہے۔
کرپشن اور ادویات کی عدم دستیابی کیوں ہوئی اس پر تحقیقات جاری ہیں۔
لاہور:جناح اسپتال میں ادویات کی عدم دستیابی اور خریداری میں خورد برد#GNN #GNN_Updates #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/CWbUNYy1Vn
— GNN (@gnnhdofficial) August 13, 2023

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 14 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 12 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 11 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 9 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










