خلاف ورزی کی صورت میں نیوز چینلز کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی،نوٹیفکیشن

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 13th 2023, 10:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کی الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مفرور یا اشتہاری مجرموں کی کوریج پر پابندی عائد کر دی ہے۔پیمرا کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں ان صحافیوں اور سیاستدانوں کے ناموں کے ساتھ نوٹیفکیشن جا ری کر دیا ہے۔
پیمرا نے اپنے بیان میں سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگوں کو ٹی وی پر موقع دینے یا دکھانے کا کوئی حق حاصل نہیں۔
پیمرا کی جانب سے جاری ہدایت میں شامل ناموں میں صحافی سید اکبر حسین شاہ، صابر شاکر، معید پیرزادہ، وجاہت ایس خان، عادل فاروق راجہ، حیدر رضا مہدی، شاہین صہبائی، علی نواز اعوان، فرخ حبیب، مراد سعید اور حماد اظہر شامل ہیں۔
پیمرا نے کہا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں نیوز چینلز کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 10 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 16 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 14 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






