پولیس کی جانب سے ون ویلرز، ریسرز اور ہلڑ بازی کی روک تھام کیلئے بھی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 13th 2023, 10:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کا جانب سے احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ جشن آزادی پر سڑکوں پرباجےبجانےوالوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سڑکوں پر موٹرسائیکل یا گاڑیوں میں پریشر ہارن نصب کر کے بجانے پر پولیس فوری ایکشن لے گی، اس حوالے سے پولیس کو خصوصی ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔
دوسری جانب ون ویلرز، ریسرز اور ہلڑ بازی کی روک تھام کیلئے بھی پولیس کی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو اہم شاہراہوں اور چوراہوں پر تعینات رہیں گی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 16 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 15 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 18 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 12 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






