وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کے درمیان دوسری ملاقات ختم
نگران وزیراعلی کےلیے آج بھی کسی نام پر اتفاق نہ ہوسکا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کے درمیان دوسری ملاقات ختم،نگران وزیراعلی کےلیے آج بھی کسی نام پر اتفاق نہ ہوسکا۔
نگران وزیراعلی سندھ کے لیے آج بھی کسی نام پر اتفاق نہ ہوسکا، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی اوروزیراعلی مراد علی شاہ کےدرمیان کل ایک اور ملاقات ہوگی۔
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی رعنا انصار نے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہماری مشاورت کا دوسرا دور تھا، مختلف نام نگران وزیراعلی کے لیے زیرغور آئے مگر کسی نام پر اتفاق نہ ہوسکا۔
انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعلی پرمزید مشاورت کرینگے، کوشش ہےکہ کسی نام پر متفق ہوجائیں، اگراتفاق رائے نہ ہوا تو معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں جائےگا۔
واضح رہے کہ نگران وزیراعلیٰ سندھ کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر جبکہ اپوزیشن کی جانب سے شعیب صدیقی، یونس ڈھاگا اور ڈاکٹر صفدرعباسی کے نام دیئے گئے ہیں

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 20 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 17 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 18 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 14 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago






