سپیشل چائلڈ کے ساتھ ملی نغمہ بھی پڑھا گیا ۔


یو سے سی قونصل جنرل کا پاکستان کے یوم آزادی پر پاکستان سے محبت کا انوکھا انداز یو اے ای قونصلیٹ میں پاکستانی ثقافت کے تمام رنگ بکھیر دیے گئے۔
یو اے ای قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نےپاکستانی مہمان بچوں کا پر تپاک استقبال کیا پاکستانی حکومت، افواج پاکستان اور عوام کو جشن آزادی کی دلی مبارکباد بھی پیش کی۔
اپنے خطاب میں قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ خصوصی بچے توجہ کے مستحق ہیں یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ یہ اسپیشل بچے کھیلوں میں جیت کر آئے ہیں، میری کوشش ہوگی کہ ان بچوں کو آئندہ بھی تقاریب میں مدعو کریں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور یو اے ای کے بہت دیرینہ تعلقات ہیں، یو اے ای میں 17 لاکھ پاکستانی برسر روز گار مقیم ہیں،یواے ای پاکستان کے ساتھ ہر موقع پر کھڑا رہےگا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خصوصی بچوں کی اولمپکس کے حوالے سے سرگرم خاتون رونق علی لاکھانی نے کہا کہ ان بچوں کو جشن آزادی کی خوشیوں میں شریک کرنے کا عمل لائق تحسین ہے، یو اے ای پہلا ملک ہے جس نے ان بچوں کو تقریب میں دعوت دی۔
انہوں نے کہا کہ اس عمل کے ذریعے ان بچوں کے چہرے خوشی سے کھل گئے اور ان کی حوصلہ افزائی ہوئی۔
کراچی:یواےای قونصل جنرل کا پاکستان سے محبت کا خوبصورت انداز#GNN #GNN_Updates #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/cwzMsyJPpi
— GNN (@gnnhdofficial) August 13, 2023

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 15 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 19 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 12 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 12 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 12 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 15 hours ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago




