Advertisement
پاکستان

ژوب ، پاک افغان سرحد پر دہشتگرد حملہ ، ایف سی کے 4 جوان شہید

راولپنڈی : بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کے 4 جوان شہید ہو گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 5th 2021, 11:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان بارڈر پر ژوب کے قریب باڑ لگانے کے دوران سرحدپار سے فائرنگ کی گئی ، افغان علاقے سے فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کے 4 جوان  شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ایف سی اہلکار  پاک افغان سرحدپرباڑ لگانےمیں مصروف تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق   ایف سی اہلکاروں کی جانب سے فوری جوابی کارروائی کی گئی تاہم زخمیوں کوسی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیاگیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں حوالدارنورزمان، سپاہی شکیل عباس، احسان اللہ اور نائیک سلطان شامل ہیں۔  

 خیال رہے کہ یہ پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ کا پہلا واقعہ نہیں ہے، اس سے قبل بھی  کئی  ایسے واقعات رونما ہوچکے ہیں جس میں پاکستانی شہریوں اور پاک فوج کے جوانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

Advertisement
پاکستانی نژاد برطانوی عازمین حج کے لیے حکومت کی طرف سے بڑی سہولت

پاکستانی نژاد برطانوی عازمین حج کے لیے حکومت کی طرف سے بڑی سہولت

  • 5 hours ago
ملالہ یوسفزئی  خواتین کی تعلیم سےمتعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئیں

ملالہ یوسفزئی خواتین کی تعلیم سےمتعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئیں

  • 5 hours ago
خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس، ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس، ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

  • 5 hours ago
نامور کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے مشہور گانے ’بے بی‘ کا قوالی ورژن وائرل

نامور کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے مشہور گانے ’بے بی‘ کا قوالی ورژن وائرل

  • 3 hours ago
کرک:ہائی وے پر تیز رفتار ٹرالر مسافر بس پر چڑھ دوڑا، 12 افراد جاں بحق 20 زخمی

کرک:ہائی وے پر تیز رفتار ٹرالر مسافر بس پر چڑھ دوڑا، 12 افراد جاں بحق 20 زخمی

  • 4 hours ago
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا تعلق عدالت سے ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا تعلق عدالت سے ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

  • 2 hours ago
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافے کا امکان

  • an hour ago
صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا

  • 5 hours ago
وزات خزانہ نے نئے مالی سال کیلئے وفاقی سرکاری ملازمین کے بجٹ تخمینوں پر کام کرناشروع کر دیا

وزات خزانہ نے نئے مالی سال کیلئے وفاقی سرکاری ملازمین کے بجٹ تخمینوں پر کام کرناشروع کر دیا

  • 4 hours ago
پی ٹی آئی نےحکومت سے مذاکرات کے حوالے سے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا، سربراہ جے یو آئی

پی ٹی آئی نےحکومت سے مذاکرات کے حوالے سے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا، سربراہ جے یو آئی

  • 2 hours ago
لڑکیوں کی تعلیم موجودہ وقت کا اہم چیلنج ہےاس پرمسلم دنیا کو کام کرنے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

لڑکیوں کی تعلیم موجودہ وقت کا اہم چیلنج ہےاس پرمسلم دنیا کو کام کرنے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

  • 4 hours ago
بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

  • 2 hours ago
Advertisement