کوٹ ادو: مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں پل ہیڈ محمد والا پر ریسکیو ایمبولینس اور بس میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 2 زخمی ہیں ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مئی 6 2021، 3:57 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ کوٹ ادو میں پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر بس ریسکیو ایمبولینس سے ٹکرا گئی ، حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جن میں2 ریسکیو اہلکار بھی شامل ہیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا ۔
حادثہ مسافر بس کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، پولیس کی جانب سےحادثے کی تحقیقات جاری ہیں ۔

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 3 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 2 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 2 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 2 days ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 2 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 days ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 days ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 4 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 3 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 days ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







