درخواست اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے جمع کرائی گئی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 20th 2023, 3:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 83 پیسے اضافے کی درخواست جمع کرادی۔
تفصیلات کے مطابق اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ نیپرا 27 ستمبر کو اپیل کی سماعت کے بعد فیصلہ کرے گا۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اگست میں ڈسکوز کو 15 ارب 47 کروڑ یونٹ بجلی فراہم کی گئی۔
اپیل کی منظوری کے بعد بجلی صارفین پر 33 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ تاہم اس اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 14 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 11 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 11 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 14 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 14 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



