جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔

شائع شدہ 2 years ago پر Sep 20th 2023, 11:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: اسلام آباد کی سیشن عدالت نے نامور صحافی ارشد شریف کے قتل کا ٹرائل گواہان کی عدم پیروی کے باعث روک دیا ہے ۔
جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔
صحافی ارشد شریف قتل کیس کا ٹرائل گواہان کی عدم پیشی اور دلچسپی کے باعث روک دیا گیا#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Update pic.twitter.com/qIgzrjqW5q
— GNN (@gnnhdofficial) September 20, 2023
عدالت نے کیس کی فائل بھی ریکارڈ روم میں بھیج دی ہے ، عدالت نے کہا کہ بارہا بیانات ریکارڈ کرانے کے لیے گواہان کو طلب کیا گیا لیکن کوئی بھی پیش نہیں ہوا ۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ متعدد بار گواہان کو طلب کیا لیکن عدم پیشی اور عدم دلچسپی کے باعث روک دیا گیا ہے ۔

سہ ملکی سیریز فائنل :پاکستان کا افغانستان کو جیت کے لیے 142 رنزکا ہدف
- 4 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن مزید تیز کرنےکی ہدایت
- 3 گھنٹے قبل

محمد نواز کی شاندار ہیٹرک: پاکستان نے افغانستا ن کو 75 رنز سے شکست دے کر ٹرائی سیریز کا ٹائٹل جیت لیا
- 18 منٹ قبل

شمالی وزیرستان :یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد،ضلعی انتظامیہ و عسکری افسران کی شرکت
- 7 گھنٹے قبل

ملتان: جلالپور پیر والا میں پانی داخل ہونا شروع،شہر کو خالی کرنے کا حکم دے دیاگیا
- 3 گھنٹے قبل

نتخابات میں شکست پر جاپانی وزیرِ اعظم شیگیرو اشیبا نے استعفیٰ دے دیا
- 5 گھنٹے قبل
رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج رات ہو گا،پاکستان،یورپ اور شمالی امریکہ میں بھی دیکھا جائے گا
- 5 گھنٹے قبل

قازقستان کے وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے
- 7 گھنٹے قبل

صدر زرداری نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ ترمیمی بلوں کی منظوری دے دی
- 7 گھنٹے قبل

ڈیٹا لیکج کا معاملہ،وزیر داخلہ محسن نقوی نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی
- ایک گھنٹہ قبل

صدر ن لیگ نواز شریف کی جنرل ہسپتال آمد، طبی معائنہ کرایا
- 5 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہوگی
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات