ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کے بعدازٹیکس منافع میں گزشتہ مالی سال کے دوران 38 فیصدکی کمی
گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں کمپنی کو1.251 ارب روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہوا


اسلام آباد: ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کے بعدازٹیکس منافع میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔
کمپنی کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی بیان کے مطابق مالی سال 2023 میں ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کو3.378 ارب روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہواجومالی سال 2022 کے مقابلہ مین 38 فیصدکم ہے، مالی سال 2022 میں ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کو5.407 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہواتھا۔مالی سال 2023 میں کمپنی کی فی حصص آمدنی 17.61 روپے رہی جو مالی سال 2022 میں 28.19 روپے تھی۔
گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں کمپنی کو1.251 ارب روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہوا جومالی سال 2022 کی اسی مدت کے مقابلہ میں 72 فیصدکم ہے، مالی سال 2022 کی آخری سہ ماہی میں کمپنی کو726 ملین روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہواتھا، گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں کمپنی کی فی حصص آمدنی 6.52 روپے ریکارڈکی گئی تھی۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago





