Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاک سرزمین پارٹی کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا

پاک سرزمین پارٹی ایم کیو ایم پاکستان میں ضم ہوچکی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر ستمبر 27 2023، 6:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاک سرزمین پارٹی کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی)کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

بدھ کو الیکشن کمیشن میں پی ایس پی کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔پاک سرزمین پارٹی کے نمائندے نے کمیشن کو بتایا کہ پاک سرزمین پارٹی ایم کیو ایم پاکستان میں ضم ہوچکی ہے۔

ڈی جی لا نے موقف اختیار کیا کہ پارٹی کی تحلیل سے متعلق قانون خاموش ہے۔الیکشن کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔

Advertisement
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 5 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 4 گھنٹے قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 8 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
Advertisement