Advertisement

دنیا کی معمر ترین عراقی خاتون چل بسی

پہلی اور دوسری عالمی جنگ کے علاوہ عراق میں ہونے والے انقلاب اور تبدیلیوں کی عینی شاہد بھی تھیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 7th 2023, 3:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دنیا کی معمر ترین عراقی خاتون چل بسی

بغداد: عراق کے نواحی علاقے ذی قار میں مقیم دنیا کی معمر ترین خاتون مدلولہ منھل محمد 138 برس کی عمر میں چل بسی۔

امارات الیوم اخبار کے مطابق عراقی خاتون مدلولہ یکم جولائی 1885 میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے زندگی کے بہت سے نشیب وفراز دیکھے۔ پہلی اور دوسری عالمی جنگ کے علاوہ عراق میں ہونے والے انقلاب اور تبدیلیوں کی عینی شاہد بھی تھیں۔

’مدلولہ‘ کو عراق میں صرف طویل العمری کے طورپرہی نہیں جانا جاتا تھا بلکہ انکا شمار تاریخ کی اہم ترین شاہدین اور دانا خواتین میں کیا جاتا تھا۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ بزرگ خاتون عملی تجربے کی بنا پر حکیمانہ باتیں کیا کرتی تھیں انہوں نے بہت سے ادوار دیکھے اورعہد رفتہ کی بہت سی یادوں کی امین تھیں۔

Advertisement
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • ایک دن قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 17 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 20 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 17 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 18 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 دن قبل
Advertisement