سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے کھلاڑی کو مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 7th 2023, 3:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: قومی کرکٹرز کو سنٹرل کنٹریکٹس کےماہانہ کتنے پیسے ملیں گے؟ سنٹرل کنٹریکٹس کے چار کٹیگریز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
پی سی بی کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے کھلاڑی کو مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔
اے کیٹگری کے تین کرکٹرز کو تقریبا 60 لاکھ روپے ماہانہ ملیں گے ، بی کیٹیگری کے کرکٹرز کو 41 لاکھ روپے ماہانہ ملیں گے۔
سنٹرل کنٹریکٹ کی سی کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کو 17 لاکھ 50 ہزار روپے ماہانہ جبکہ سنٹرل کنٹریکٹ کی ڈی کیٹیگری میں شامل پلیئرز کو 11 لاکھ 30 ہزار روپے ماہانہ ملیں گے ۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 25 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کیا گیا ہے، یہ کنٹریکٹ یکم جولائی 2023 سے شروع ہوگا، جس میں آئی سی سی کی آمدنی کا حصہ بھی شامل ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 days ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 19 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 19 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 21 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 16 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 14 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 17 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 17 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





