Advertisement

سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز ترکیہ کی وزارت صحت کو 20 ایمبولینسز حوالے کردیں

سعودی حکومت کی مدد کی بدولت زلزلہ زدگان کے مصائب کم کرنے میں مدد ملے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 7th 2023, 4:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز ترکیہ کی وزارت صحت کو 20 ایمبولینسز حوالے کردیں

ریاض: سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے زلزلے سے متاثرہ ہسپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز کی مدد کے لیے ترکیہ کی وزارت صحت کو تمام ضروی آلات سے لیس 20 ایمبولینسز فراہم کردی ہیں۔

سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ اقدام ترکیہ میں آنے والے زلزلے سے متاثر ہونے والی صحت خدمات اور سہولتوں کی بحالی کےلیے شاہ سلمان مرکز کی کوششوں کا حصہ ہے۔

ترکیہ میں سعودی سفیر فہد ابو النصر، ترکیہ کے نائب وزیر صحت ڈاکٹر شعیب، ترکیہ کی وزارت صحت میں تعلقات خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سلامی اور مرکز کے نمائندے خلف العتیبی کی موجودگی میں ایمبولینسز حوالے کی کی گئی ہیں۔

ترکیہ کے نائب وزیر صحت نے زلزلہ زدگان کی مدد پر سعودی قیادت میں سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سعودی حکومت کی مدد کی بدولت زلزلہ زدگان کے مصائب کم کرنے میں مدد ملے گی۔

Advertisement
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 17 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 days ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 17 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 16 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 16 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 days ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 14 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 12 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 20 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 15 hours ago
Advertisement