21 قیراط ایک گرام سونا 192.38 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 7th 2023, 4:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جدہ: سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 219.86 ریال، 22 قیراط ایک گرام 201.54 اور 18 قیراط 164.09 ریال رہی۔
جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 192.38 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ گولڈ مارکیٹ میں پانچ گرام کی گنی 1,009.31 ریال، دس گرام کی گنی 2,198.63 ریال ،100 گرام کی گنی 21,986.26 ریال اورایک کلوگرام سونا 219,862.57 ریال میں دستیاب رہا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 6 گھنٹے قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 2 دن قبل

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- ایک دن قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 2 دن قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 2 دن قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 2 دن قبل

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- ایک دن قبل
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



