طوفان ڈینیئل وسطی بحیرہ روم میں تھا جو 10 ستمبر کو لیبیا کے مشرق سے ٹکرایا


طرابلس: لیبیا میں سمندری طوفان ڈینیل اور سیلاب کے باعث 429 تارکین وطن مزدور ہلاک اور 500 کارکن لاپتہ ہو گئے۔
ترک خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے بیان میں کہا کہ 10 ستمبر کو لیبیا کے شمال مشرق میں آنے والے سمندری طوفان اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ایک اندازے کے مطابق 42 ہزار 45 افراد بے گھر ہوئے اور متعدد خاندان اپنے گھروں کو واپس لوٹ گئے ہیں۔
بیان میں کہا گیاہے کہ 10 تا24 ستمبر کے درمیان سمندری طوفان کی وجہ سے 429 مزدورہلاک 500 تارکین وطن لاپتہ ہوئے ہیں
طوفان ڈینیئل وسطی بحیرہ روم میں تھا جو 10 ستمبر کو لیبیا کے مشرق سے ٹکرایا اور بن غازی، بیدا، مرک، سوس اور درنا کے شہروں میں سیلاب کا باعث بنا۔ واضح رہے کہ قومی اتحاد حکومت کے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ نے سیلاب کی وجہ سے 11 ستمبر کو ملک بھر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا اور لیبیا کی صدارتی کونسل نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے برادرد ممالک اور بین الاقوامی اداروں سے مدد کی اپیل کی ۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 11 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 11 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 8 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 11 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 13 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل








