حماس کمانڈر کا کہنا ہےاب جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ہم جیت کرآزاد نہیں ہوجاتے ۔


حماس کی کامیاب کاروائیوں پر فلسطینیوں نے سجدہ شکر ادا کیا ، حماس ڈپٹی چیف کے مطابق اسرائیل کے خلاف ہر طرف سے جنگ شروع کر دی گئی ہے ۔
ڈپٹی چیف حماس کا کہنا ہے کہ یہ مارو اور بھگاؤ والا آپریشن نہیں ہے اس کو کسی نہ کسی سائیڈ پر لگا کر ہی دم لیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد امن قائم کرنا ہے اور اپنے مقدس مقامات کی حفاظت کرنا ہے ۔
حماس کا آپریشن الاقصیٰ فلڈ فلسطین میں جشن کا سماں#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/KIGnqX4hCe
— GNN (@gnnhdofficial) October 7, 2023
حماس کمانڈر کا کہنا ہے کہ دشمن مسجد اقصی کے خلاف اپنی جارحیت ختم کرے ، انہوں نے کہ اب جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ہم جیت کرآزاد نہیں ہوجاتے ۔
کہا کہ بغیر کسی جواب کے اب دشمن کی جارحیت کا دور ختم ہو گیا ہے اب ہر اس ظلم کا بدلہ لیں گے جو اسرائیل اب تک فلسطینیوں سے کرتا رہا ہے ۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 21 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 21 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago





