عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت 102 ڈالر فی بیرل ہوجائے گی جس سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاصہ فرق پڑے گ


عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں میں کمی آنے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔
تاہم ابھی تک پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق نہیں کیا گیا ۔
عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت 102 ڈالر فی بیرل ہوجائے گی جس سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاصہ فرق پڑے گا ۔
ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے کمی متوقع کی جا رہی ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 38 روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
پٹرول کی قیمت میں 38 روپے کی کمی ؟عوام کیلئے خوشخبری،پٹرول پمپس پر رش!!#gnn #petrolprice #gnn pic.twitter.com/WfaRdavBdN
— GNN (@gnnhdofficial) October 7, 2023
خیال رہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ 15 اکتوبر کے بعد کیا جائے گا ۔
یاد رہے کہ نگران حکومت نے 30 ستمبر کو پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی کی تھی جس کے بعد نئی قیمت 323.38 روپے ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 11 روپے سستا ہو کر 318.18 روپے میں دستیاب ہے۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago


