Advertisement

سعودی عرب کا فلسطینی گروپوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم کو فوری روکنے کا مطالبہ

فلسطینی عوام کو اس کے جائز حقوق سے محروم کرنا، اس پر حصار جاری رکھنا اور اس کے مقدس مقامات کی بار بار بے حرمتی کرنا انتہائی خطرناک ہے، سعودی وزارت خارجہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 8th 2023, 5:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب کا فلسطینی گروپوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم کو فوری روکنے کا مطالبہ

سعودی عرب نے فلسطینی گروپوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم کو فوری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ ہم فلسطین میں تازہ ترین صورتحال کا گہرائی سے جائزہ لے رہے ہیں، دونوں فریق ضبط نفس سے کام لیتے ہوئے نہتے شہریوں کی سلامتی کو یقینی بنائیں ۔

وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے متعدد مرتبہ اس بات سے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی عوام کو اس کے جائز حقوق سے محروم کرنا، اس پر حصار جاری رکھنا اور اس کے مقدس مقامات کی بار بار بے حرمتی کرنا انتہائی خطرناک ہے جس کے بھیانک نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہم عالمی برادری کو ذمہ داری ادا کرنے کے علاوہ دو الگ ریاستوں کی تجویز پر عملدرآمد کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ دو الگ ریاستوں کا قیام پورے خطے میں امن وسلامتی اور استحکام کا ضامن ہوسکتا ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 12 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 18 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 18 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 17 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 8 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 19 hours ago
Advertisement