Advertisement
پاکستان

فلسطین کے عوام پر ظلم و ستم کی مذمت کئے بغیر امن ممکن نہیں ہے، صدر مملکت

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آگے بڑھنے کا وقت آگیا ہے، ڈاکٹر عارف علوی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 8th 2023, 5:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فلسطین کے عوام پر ظلم و ستم کی مذمت کئے بغیر امن ممکن نہیں ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے عوام اور حقوق پر غاصبانہ قبضہ اور ظلم و ستم کی مذمت کئے بغیر امن کی جانب پیش رفت ممکن نہیں ہے۔

صدر مملکت نے ایکس پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے زمینوں کا مسلسل الحاق، غیر قانونی بستیاں، غیر متناسب ردعمل اور قتل و غارت کے نتیجہ میں امن کی طرف کوئی امید اور کوئی پیش رفت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آگے بڑھنے کا وقت آگیا ہے۔ عالمی برادری آج عالمی امن کے لیے بڑا کردار ادا کر سکتی ہے

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 19 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 14 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 10 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 19 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 19 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا