Advertisement
تجارت

لنڈابازاروں، مارکیٹوں میں خریداروں کا رش، دکاندار منہ مانگے دام وصول کرنے لگے

لنڈا بازاروں میں بھی پرانے کپڑوں اور جوتوں کے نرخ آسمان پر جا پہنچے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 9th 2023, 4:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لنڈابازاروں، مارکیٹوں میں خریداروں کا رش،  دکاندار منہ مانگے دام وصول کرنے لگے

لاہور: موسم کے انگڑائی لیتے ہی لنڈا بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا، لنڈا بازاروں میں بھی پرانے کپڑوں اور جوتوں کے نرخ آسمان پر جا پہنچے۔

موسم نے معمولی انگڑائی کیا لی بڑی تعداد میں شہری سردیوں کی شاپنگ کیلئے لنڈا بازار پہنچ گئے مگر بازار میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں نے خریداروں کے اوسان خطا کر دیئے۔

200 والی لوکل شرٹ 600 سے 800 روپے میں فروخت ہو رہی، 500 والا پرانے جوتوں کا جوڑا اب 1000 روپے میں بھی نہیں مل رہا، بڑھتی مہنگائی سے پریشان خریداروں نے حکومت سے مہنگائی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Advertisement
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی