دفاعی چیمپئن ڈینیل مدویدیف شنگھائی ماسٹرز اوپن مینز سنگلز تیسرے رائونڈ میں شکست کے بعد باہر
پری کوارٹر فائنل رائونڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا


بیجنگ: روس کے نامور ٹینس سٹار، ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ اور دفاعی چیمپئن ڈینیل مدویدیف شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز کے تیسرے رائونڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
امریکا کے ٹینس کھلاڑی سباسٹین کورڈا نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ میں روسی ٹینس سٹار، ایونٹ کے دفاعی چیمپئن ڈینیل مدویدیف کو شکست دے کر ٹاپ 16 کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
پیر چین میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ میں 23 سالہ امریکا ٹینس کھلاڑی سباسٹین کورڈا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روسی حریف کھلاڑی اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ اور دفاعی چیمپئن ڈینیل مدویدیف کو ٹائی بریک پر 6-7(8-10) اور 2-6 سے شکست دے کر نہ صرف ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا بلکہ پری کوارٹر فائنل رائونڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago




