Advertisement
ٹیکنالوجی

سعودی عرب رواں ماہ ہائیڈروجن ٹرین کا پہلا تجربہ کرے گا

مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں پہلی بار سعودی عرب میں ہائیڈروجن ٹرین چلائی جائے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 9th 2023, 5:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب رواں ماہ ہائیڈروجن ٹرین کا پہلا تجربہ کرے گا

ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ رواں ماہ کے آخر میں ہائیڈروجن ٹرین کا پہلا تجربہ کرے گا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلان سعودی ریلوے کمپنی ’’سار‘‘ نے یہ اعلان فرانسیسی کمپنی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد کیا۔

سعودی عرب اور فرانس نے 20 جنوری 2022 کو اس حوالے سے مفاہمتی یادداشت کی تھی اسے موثر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی ریلوے کمپنی ’’سار‘‘ نے کہا ہے کہ رواں ماہ ہائیڈروجن ٹرین کا پہلا تجربہ کیا جائے گا۔ مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں پہلی بار سعودی عرب میں ہائیڈروجن ٹرین چلائی جائے گی۔

یہ اس بات کا ثبوت ہوگا کہ سعودی عرب پائیدار ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی اپنانے کے حوالوں سے عہد کی پابندی کررہا ہے۔ سعودی وزیر نقل و حمل و لاجسٹک خدمات انجینئر صالح الجاسر، جو سعودی ریلوے کمپنی سار کی مجلس انتطامیہ کے چیئرمین بھی ہیں نے کہا کہ سار سعودی وژن 2030 سے ماخوذ گرین سعودی عرب انشیٹو کی تکمیل کے لیے اپنی ذمہ داری کو پورا کرنے کی پابند ہے اور ہائیڈروجن ٹرین کا تجربہ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

Advertisement
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • a day ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • a day ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
Advertisement