Advertisement

ایران کی اسرائیل پر حملے کی منصوبہ بندی میں حماس کی مدد کی تردید

ہم اسرائیل کے خلاف فلسطین کے ردعمل میں شامل نہیں ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 9th 2023, 7:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران کی اسرائیل پر حملے کی منصوبہ بندی میں حماس کی مدد کی تردید

تہران: ایران نے اسرائیل پر حملے کی منصوبہ بندی میں حماس کی مدد کی تردید کر دی۔

قبل ازیں امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ ایران کی پاسداران انقلاب کے افسران نے اگست سے اسرائیل پر حملے کی منصوبہ بندی میں حماس کی مدد کی تھی اورایران نے ہی گزشتہ پیر کو لبنان کے شہر بیروت میں ہونے والے اجلاس میں اس کارروائی کو شروع کرنے کے لئے گرین سگنل دیا تھا۔

تہران نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ اس نے حماس کو ہفتے کی صبح اسرائیل پر اچانک حملے کی منصوبہ بندی میں مدد کی تھی۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مشن نے ایک بیان میں کہا کہ حماس نے جو بھی فیصلے کئے وہ خالصتاً خود کئے اور یہ فیصلے فلسطینی عوام کے جائز مفادات سے ہم آہنگ ہیں، ہم اسرائیل کے خلاف فلسطین کے ردعمل میں شامل نہیں ہیں۔

دریں اثنا حماس کے ایک اور عہدیدار علی براکا نے این بی سی نیوز کو انٹرویو میں کہا کہ ایران کو آپریشن الاقصیٰ فلڈ بارے پہلے سے مطلع نہیں کیا گیا تھا۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 21 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
Advertisement