سائوتھ آسٹریلیا پولیس نے پائلٹ کی موت کی تصدیق کر دی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 9th 2023, 7:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کینبر: آسٹریلیا کی ریاست سائوتھ آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو نے کے نتیجے میں با پ اور بیٹا ہلاک ہو گئے۔
چینی خبر رساں ادارے نے پیر کو مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ 50سالہ پائلٹ اپنے 24 سالہ بیٹے کے ساتھ چھوٹے طیارے میں سفر کر رہے تھے کہ اس دوران طیارہ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا اور ریاست کے علاقے کرسٹل بروک کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس سے بیٹا موقع پر ہلاک اور پائلٹ شدیدزخمی ہو گیا
جسے تشویشناک حالت میں رائل اڈیلیڈ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ سائوتھ آسٹریلیا پولیس نے پائلٹ کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ آسٹریلین ٹرانسپورٹ سیفٹی بیورو(اے ٹی ایس بی) کے تفتیش کاروں نے حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 21 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






