Advertisement
تجارت

ٹیکسٹائل شعبہ کے منافع میں سالانہ بنیادوں پرکمی

مالی سال 2023 میں ٹیکسٹائل کمپنیوں کو72.566 ارب روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہواجو مالی سال 2022 کے مقابلہ میں 24 فیصد کم ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 9th 2023, 7:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹیکسٹائل شعبہ کے منافع میں  سالانہ بنیادوں پرکمی

ٹیکسٹائل شعبہ کے منافع میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر24 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹیکسٹائل کمپنیوں کی طرف سے جمع کرائے گئے مالیاتی بیانات کے مطابق مالی سال 2023 میں ٹیکسٹائل کمپنیوں کو72.566 ارب روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہواجو مالی سال 2022 کے مقابلہ میں 24 فیصد کم ہے، مالی سال 2022 میں ٹیکسٹائل کمپنیوں کو95.951 ارب روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہواتھا۔

اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2023 میں انٹرلوپ کو 20.17 ارب روپے،ایف ایم ایل کو8.96 ارب روپے، سفائیر کو3.29 ارب روپے ، سفائیرفنشنگ ملزکر5.12 ارب روپے، کوہ نورٹیکسٹائل ملز کو2.407 ارب روپے، محمودٹیکسٹایل کو1.202 ارب روپے، گل احمد ٹیکسٹائل کو4.89 ارب روپے، نشاط چونیاں گروپ کو99 کروڑ 90 لاکھ روپے، زاہد ٹیکسٹایل ملز کو1.21 ارب روپے، سورج کاٹن ملزکو4.57 ارب روپے اورآرٹسٹنگ ڈینم ملزکو1.06 ارب روپے کا بعد ازٹیکس منافع حاصل ہوا۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 21 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 18 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 21 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
Advertisement