Advertisement
پاکستان

نگراں وزیراعظم کی حجاج کرام کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

انوارلحق کاکڑ نے ہدایات جاری کیں کہ حج پالیسی 20224 کو جلد از جلد وفاقی کابینہ سے حتمی منظوری کے لیے پیش کیا جائے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 9th 2023, 11:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگراں وزیراعظم کی  حجاج کرام  کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیر کے روز حجاج کرام کو کم قیمت پر بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ آج اسلام آباد میں وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حج جیسے مذہبی فریضے کو آسان اور کفایتی بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کیے جائیں۔ 

نگران  وزیراعظم انوارلحق کا کڑ  نے کہا کہ پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کی کڑی نگرانی کو یقینی بنایا جائے تاکہ پرائیویٹ سکیم کے تحت حج کرنے والے عازمین کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

انہوں نے وزارت کو ہدایت کی کہ حج پالیسی 20224 کو جلد از جلد وفاقی کابینہ سے حتمی منظوری کے لیے پیش کیا جائے۔ وزیراعظم کو حج پالیسی 2024 کی تیاری پر پیشرفت اور اس سلسلے میں اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 13 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 14 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 13 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 9 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 12 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 12 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
Advertisement