اسرائیلی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ 150 سے زائد اسرائیلیوں کے حماس کی قید میں جانے کی بھی اطلاعات موصول ہورہیں ہیں ۔


اسرائیلی اخبار Yedioth Ahronoth کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حماس کے حملوں میں 1000 سے اوپر اسرائیلی ہلاک ہوئے تاہم اسرائیلی وزارت صحت نے 700 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
اسرائیلی اخبارنے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ 150 سے زائد اسرائیلیوں کے حماس کی قید میں جانے کی بھی اطلاعات موصول ہورہیں ہیں ۔ جبکہ حماس اور اسلامک جہاد کی جانب سے 130 اسرائیلیوں کے حراست میں ہونے کی تصدیق کی گئی ہے اور اسرائیل کے 8 شہروں میں اب بھی اسرائیلی فوجیوں اور حماس کے درمیان لڑائی جاری ہے۔
یاد رہے کہ اسرائیل نے کہا ہے کہ اس کے تقریبا ً 700 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ فلسطینی حکام کے مطابق غزہ پر ہونے والی بمباری میں کم سے کم 413 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جس میں درجنوں بچے بھی شامل ہیں۔ اس تنازعے میں اب تک ہزاروں افراد زخمی بھی ہو چکے ہیں۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 13 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 12 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 11 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 12 گھنٹے قبل









