یا رہے کہ 9 اور 10 مئی کو الیکشن کمیشن کے دفتر پر حملہ کیس میں ملزمان کی درخواستیں منظور کی گئیں ہیں ۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 9 2023، 11:37 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور: 9 مئی کے واقعات میں پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق وزراء کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ہے ۔
پشاور ہائیکورٹ نے تیمور سلیم جھگڑا سمیت سابق وزراء کی درخواست ضمانت منظور کر لی ۔
عدالت نے ضمانتیں منظور کرتے ہوئے ملزمان کو مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کی ہدیات بھی کیں ہیں ۔
عدالت کے مطابق مزید 2 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 17 اکتوبر کو ہوگی ۔
9 مئی واقعات میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزرا کی درخواست ءضمانت پر سماعت#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/0PwHWLEvBm
— GNN (@gnnhdofficial) October 9, 2023
یا رہے کہ 9 اور 10 مئی کو الیکشن کمیشن کے دفتر پر حملہ کیس میں ملزمان کی درخواستیں منظور کی گئیں ہیں ۔

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 6 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 4 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 5 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 4 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 4 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 4 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 3 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 4 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 3 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






