Advertisement

حماس کے حملوں میں 1000 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہوئے

اسرائیلی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ 150 سے زائد اسرائیلیوں کے حماس کی قید میں جانے کی بھی اطلاعات موصول ہورہیں ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 9th 2023, 11:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حماس کے حملوں میں 1000 سے زائد  اسرائیلی ہلاک ہوئے

اسرائیلی اخبار Yedioth Ahronoth کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حماس کے حملوں میں 1000 سے اوپر اسرائیلی ہلاک ہوئے تاہم اسرائیلی وزارت صحت نے 700 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

اسرائیلی اخبارنے  اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ 150 سے زائد اسرائیلیوں کے حماس کی قید میں جانے کی بھی اطلاعات موصول ہورہیں ہیں ۔ جبکہ حماس اور اسلامک جہاد کی جانب سے 130 اسرائیلیوں کے حراست میں ہونے کی تصدیق کی گئی ہے اور اسرائیل کے 8 شہروں میں اب بھی اسرائیلی فوجیوں اور حماس کے درمیان لڑائی جاری ہے۔

یاد رہے کہ اسرائیل نے کہا ہے کہ  اس کے تقریبا ً 700 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ فلسطینی حکام کے مطابق غزہ پر ہونے والی بمباری میں کم سے کم 413 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جس میں درجنوں بچے بھی شامل ہیں۔ اس تنازعے میں اب تک ہزاروں افراد زخمی بھی ہو چکے ہیں۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 11 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 7 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 12 hours ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • a day ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • a day ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 10 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 10 hours ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 11 hours ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
Advertisement