مارکیٹ کیپٹلائزیشن 15 ارب روپے بڑھ کر 7036 ارب روپے ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 10th 2023, 3:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے سے جاری مثبت رجحان نئےکاروباری ہفتے کے پہلے روز برقرار رہا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 558 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 228 پوائنٹس اضافے سے 47721 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں 23 کروڑ 36 لاکھ شیئرز کے سودے 7 ارب 7 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 15 ارب روپے بڑھ کر 7036 ارب روپے ہے۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- an hour ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- an hour ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات











