Advertisement

چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کی درخواست

پی سی بی کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا کہ پاکستنی اسکواڈ کی حفاظت نہایت اہمیت کی حامل ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 10th 2023, 3:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کی درخواست

چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی سیکرٹری خارجہ سائرہ سجاد سے درخواست کی کہ ان کو ورلڈ کپ کے لیے گئی پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی کا جائزہ لینا ہے ۔

پی سی بی کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا کہ پاکستنی اسکواڈ کی حفاظت نہایت اہمیت کی حامل ہے ۔

ذکاء اشرف نے ورلڈ کپ میں شائقین کرکٹ اور پاکستانی صحافیوں کے ویزوں میں تاخیر پر نہایت تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

ذکاء اشرف نے سیکرٹی خارجہ سائرہ سجاد سے معاملہ بھارتی وزارت داخلہ کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک گھنٹہ قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے