دہشت گردوں کو سیکیورٹی فورسز نے گھیر رکھا تھا دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کےدرمیان فائرنگ کا تبادلہ کیا گیا ۔


سیکیورٹی فورسز کا ضلع ژوب کے علاقے میں آپریشن کیا گیا ، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے کمانڈر میجر سید علی رضا اور حوالدار نثار احمد شہید ہوگئے ۔
دہشت گردوں کو سیکیورٹی فورسز نے گھیر رکھا تھا دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کےدرمیان فائرنگ کا تبادلہ کیا گیا ۔
فائرنگ کے تبادلے میں 5 دیشت گرد جہنم واصل ہوگئے جبکہ آپریشن کے کمانڈر میجر سید علی رضا بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے ۔
میجر کمانڈر سید علی رضا کا تعلق سرگودھا جبکہ حوالدار نثار احمد کا تعلق وہاڑی سے بتایا جا رہا ہے ۔
سکیورٹی فورسز کا ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/1HXPb7FBHz
— GNN (@gnnhdofficial) October 9, 2023
یاد رہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان کے ضلع ژوب میں آ پریشن کیا تھا ۔

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 11 minutes ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 19 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 days ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago




