جبکہ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ہے


اسلام آباد: واپڈا کی جانب سے ملک کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے جاری تازہ کردہ اعدادادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 40 ہزار200 کیوسک اور اخرج 55 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 9 ہزار300 کیوسک اور اخراج 9 ہزار300کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 35 ہزار200 کیوسک، 35 ہزار200 کیوسک جبکہ دریائےجہلم میں منگلا کے مقام پر پانی کی آمد 8 ہزار400 کیوسک اور اخراج 40 ہزار کیوسک اور دریائے چناب میں منگل کومرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 15 ہزار کیوسک اور اخراج 4 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ڈیمز میں تربیلاڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1529.85 فٹ ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.676 ملین ایکڑ فٹ ہے۔
جبکہ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1218.05 فٹ ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.545 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بیراجز میں چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 644.30 فٹ ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.107 ملین ایکڑ فٹ ہے۔یہ اعداد و شمار منگل کی صبح چھ بجے ریکارڈ کیے گئے ۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 16 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 15 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 13 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل



