Advertisement
تجارت

اٹک سیمنٹ پاکستان لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 13 فیصد نمو

پہلی سہ ماہی میں کمپنی کی فی حصص آمدنی 11.23 روپے ریکارڈ کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 10th 2023, 7:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اٹک سیمنٹ پاکستان لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 13 فیصد نمو

اسلام آباد: اٹک سیمنٹ پاکستان لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 13.3فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی بیان کے مطابق جولائی سے ستمبر تک کی سہ ماہی میں اٹک سیمنٹ کو 1.544ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں زیادہ ہے۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں اٹک سیمنٹ کو11کروڑ 60لاکھ روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا تھا۔ پہلی سہ ماہی میں کمپنی کی فی حصص آمدنی 11.23 روپے ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اٹک سیمنٹ کی فی حصص آمدنی 0.84 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں اٹک سیمنٹ کو45کروڑ 90لاکھ روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا جبکہ کمپنی کی فی حصص آمدنی 3.34 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 6 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 5 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 37 منٹ قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
Advertisement