Advertisement
پاکستان

سی پیک منصوبہ نئے مراحل میں داخل ہوگیا ،مرتضی سولنگی

پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں اور حکومت ان تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہاں ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 11th 2023, 5:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سی پیک منصوبہ نئے مراحل میں داخل ہوگیا ،مرتضی سولنگی

اطلاعات و نشریات کے نگران وزیر مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور پاکستان چین کے ساتھ کان کنی، زراعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔

وہ آج رات اسلام آباد میں ’’سی پیک اینڈ مائی لائف‘‘ کے عنوان سے ایک سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں اور حکومت ان تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ملک چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی دس سالہ تقریبات منا رہے ہیں جو ایک پٹی ایک شاہراہ منصوبے کا حصہ ہے۔وزیر نے کہا کہ اس اقدام سے نہ صرف چین اور پاکستان کو فائدہ ہو گا بلکہ ایران، افغانستان، وسط ایشیائی ری پبلک اور پورے خطے کو فائدہ ہو گا۔

Advertisement
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 9 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 10 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 9 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 8 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 4 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement