نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا گجرات کا اچانک دورہ،اہلکار ڈیوٹی پر نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے تھانے میں سائلین سے مسائل بھی معلوم کیے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 11th 2023, 5:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.png&w=3840&q=75)
نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے اچانک گجرات میں تھانہ لاری اڈا کا دورہ کیا اور فرنٹ ڈیسک پر کوئی بھی اہلکار ڈیوٹی پر ہونے کی وجہ سے برہمی کا اظہار کیا۔
وزیراعلیٰ نے ڈی پی او کو فوری عمارت کی حالت درست کرنے کے احکامات جاری کیے اور تھانے میں ریکارڈ کھلا جبکہ مال خانے کی ابتر حالت پر بھی برہمی کا اظہار کیا۔
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے تھانے میں سائلین سے مسائل بھی معلوم کیے۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ نے ڈی پی او اور ڈی ایس پی کو فوراً طلب کیا جبکہ تھانے کی ناقص حالت پر اور صفائی ستھرائی نہ ہونے کا نوٹس لیا۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا گوجرانوالہ کے بعد گجرات کا اچانک دورہ#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/IK63bTizTF
— GNN (@gnnhdofficial) October 10, 2023
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 19 hours ago

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 15 hours ago

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 16 hours ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 3 days ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 14 hours ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 19 hours ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 days ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 3 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 3 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



