Advertisement

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ (کل)کھیلا جائے گا

میزبان آسٹریلوی ویمن ٹیم کو مہمان ویسٹ انڈین ٹیم کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 11th 2023, 4:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ (کل)کھیلا جائے گا

میلبورن: آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) جمعرات کو جنکشن اوول،میلبورن میں کھیلا جائے گا۔

میزبان آسٹریلوی ویمن ٹیم کو مہمان ویسٹ انڈین ٹیم کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ آسٹریلوی خواتین ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

اس سے قبل دونوں ٹیموں کےدرمیان کھیلی گئی تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کو 1-2 سے شکست دی تھی۔آسٹریلوی ویمن ٹیم کو الیسا ہیلی لیڈ کر رہی ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی قیادت ہیلی میتھیوز کر یں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 15 اکتوبر کو اسی مقام میلبورن میں ہی کھیلا جائے گا۔

Advertisement
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 20 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 20 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 26 منٹ قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • ایک دن قبل
Advertisement