Advertisement

حماس کی کارروائیوں میں 1,200 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں، سابق فوجی ترجمان

اسرائیل نے غزہ کی پٹی کا مکمل محاصرہ کر لیا ہے اور مغربی کنارے میں جھڑپیں جاری ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 11th 2023, 4:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حماس کی کارروائیوں میں 1,200 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں، سابق فوجی ترجمان

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین تحریک مزاحمت حماس کی کارروائیوں میں اب تک 1,200 سے زیادہ اسرائیلی ہلاک ہوچکے ہیں۔

روسی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے سابق فوجی ترجمان جوناتھن کونریکس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی وڈیو میں کہا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملوں کے نتیجے میں1,200 اسرائیلی ہلاک اور 1,200 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ حماس نے اپنے حملے کو مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں کا جواب قرار دیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی کا مکمل محاصرہ کر لیا ہےا ور مغربی کنارے میں جھڑپیں جاری ہیں اور لبنان کے ساتھ سرحد پر توپ خانے سے فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

  • 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

  • 2 دن قبل
عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

  • 12 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

  • 2 دن قبل
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی

  • 8 گھنٹے قبل
بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

  • 9 گھنٹے قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

  • 12 گھنٹے قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

  • 2 دن قبل
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

  • 3 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement