Advertisement

اسرائیلی مسلح افواج کے لیے گولہ بارود سے بھرا پہلا امریکی طیارہ اسرائیل پہنچ گیا

اسرائیلی فوج نے اس حمایت پر امریکا کا شکریہ ادا کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 11th 2023, 7:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی مسلح افواج کے لیے گولہ بارود سے بھرا پہلا امریکی طیارہ اسرائیل پہنچ گیا

اسرائیلی مسلح افواج کے لیے گولہ بارود سے بھرا پہلا امریکی طیارہ اسرائیل پہنچ گیا۔

اسرائیلی ڈیفنس فورسز کی پریس سروس کے مطابق یہ طیارہ نیواتیم ایئربیس پر اترا،یہ جدید گولہ و بارود سے لدا ہوا ہے ۔ اسرائیلی فوج نے اس حمایت پر امریکا کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مشترکہ دشمن جانتے ہیں کہ ہماری افواج کے درمیان تعاون اتنا مضبوط ہے جتنا کبھی نہیں اور یہ علاقائی سلامتی اور استحکام کا کلیدی عنصر ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق7 اکتوبر سے جاری جھڑپوں اور گولہ باری کے نتیجے میں تقریباً 900 فلسطینی ہلاک اور 4500 سے زیادہ زخمی جبکہ 1000 سے زیادہ اسرائیلی ہلاک اور 3400 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ اس کا حملہ یروشلم میں مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیلی حکام کی کارروائیوں کے جواب میں کیا گیا ہے۔

دوسری جانب اسرائیل نے جنگ کے لیے تیار رہنے اور غزہ کی پٹی کی مکمل ناکہ بندی کا اعلان کیا ہے۔ مغربی کنارے میں بھی جھڑپیں شروع ہوچکی ہیں اور لبنان کے ساتھ سرحد پر فریقین میں توپ خانے سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

Advertisement
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 10 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 10 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 10 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 17 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
Advertisement